Subscribe Us

Be shart muhabbat by Aqsa Malik complete pdf

Be shart muhabbat by Aqsa Malik complete urdu pdf  download

 be shart novel written by a famous writer Aqsa Malik. It is after marriage based novel, and Islamic based novel. download after marriage based urdu novel, download islamic based urdu novel, urdu novels download, free download urdu novel, read online urdu novel, 

We are delighted to have you here. We have created a premier platform for both writers and readers, where all writers can showcase their literary talents, and readers can find the finest novels. You will discover a wide range of novels on this site, including romantic, horror, family-based, mystery, second-marriage themes, army-related stories, adventure tales, Islamic literature and much more.

sneak peak


دو نفل پڑھ کر وہ وہی بیٹھ گیا دعا کیلئے اٹھنے والے ہاتھوں کو دیکھا تو خود میں شرم آ گئی کتنے سال اپنی جوانی کے اس رب کی نا فرمانی میں گزار دیے آج کس منہ سے اس سے مانگنے آۓ۔ اور کیا مانگنے آۓ ہو اب تو باپ کی ہدایت مانگتا تو وہ تو جا چکے تھے تو پھر کیا مانگنے آۓ ہو عماد شاہ

تمہیں شرم نہیں آتی کیا تمہاری روح نہیں کانپی اس وقت جس وقت اپنے اسی رب کو بے انصاف کہا تھا ۔۔۔۔؟

نہیں ۔۔۔!!!

کیا تمہیں نہیں پتہ وہ اپنے بندوں سے ستر ماؤں سے بھی زیادہ پیار کرنے والا ہے کیا تم اس سے زیادہ اپنی ماں کے قریب تھے  ۔۔۔؟

نہیں  ۔۔۔!!!

تو تم کیا ہو ایک گندے پانی کے قطرے سے جنم لینے والے کیا تمہیں اس سے زیادہ انصاف کا پتہ ہے ؟ آ 

 تمہارا آخری وقت ہے تو تم اپنے رب کی طرف لوٹ آنا چاہتے ہو۔ ۔


نہیں نہیں نہی۔۔۔۔ں ۔۔۔۔!!!!!

یہ اسکے ضمیر کو آواز تھی جو اسے جھجھوڑ رہی تھی

 

مجھے معاف کر دے میرے رب اے اللّه میں بھٹک گیا تھا گمراهی کے اندھیرے میں چلا گیا تھا اپنی ماں ک

 ساتھ ہونے والی نا انصافی کی آڑ میں میں تیری نا فرمانی کر بیٹھا بھول گیا تھا کہ تو بہتر سے بھی بہتر کارساز ہے میرے مولا مجھے معاف کر دے میں نے بہت کچھ غلط کہا تھا آج میں سب پر شرمندہ ہوں ۔۔۔


اور بے شک میرا اللّه  بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے

وہ تو اسی سال کے گناہوں پر صرف آنکھوں میں اترنے والی نمی پر معاف کر دیتا ہے تم ایک لفظ توبہ کا بول کر تو دیکھو

تم ایک قدم اسکی طرف بڑھاؤ وہ دس قدم تمہاری طرف بڑھاۓ گا

 تم ایک بار کہو یا اللّه ۔۔۔۔ وہ دس دفعہ کہے گا بول میرے بندے ۔۔۔"

 اتنی محبت میرے اللّه اتنی محبت ۔۔۔؟ آج اس اللّه لفظ سے اسکا دل بھاری ہونے لگا تھا

زارو قطار روتے ہوئے اس پر بے ہوشی طاری ہونے لگی تھی اور وہ ایک نیم تاریکی میں جا  گرا تھا


 DOWNLOAD PDF LINK

GIVE US YOUR FEEDBACK IN COMMENT
download after marriage based urdu novel, download islamic based urdu novel, urdu novels download, free download urdu novel, read online urdu novel, 

Post a Comment

0 Comments