Subscribe Us

Hum tumhare hain by Noor Fatima complete pdf

Hum tumhare hain by Noor Fatima complete pdf novel download

 Hum tumhare hein written by a famous writer Noor Fatima. It is based on rude hero and innocent herone, forced marriage novel and also romantic novel. download rude hero innocent heroine based novel, download romantic novel, download revenge based novel, download forced marraige based novel.

 We are delighted to have you here. We have created a premier platform for both writers and readers, where all writers can showcase their literary talents, and readers can find the finest novels. You will discover a wide range of novels on this site, including romantic, horror, family-based, mystery, second-marriage themes, army-related stories, adventure tales, Islamic literature and much more

SNEAK PEAK

وہ کرسی سے ٹیک لگاۓ آرام سے سوٸی ہوٸی تھی۔ہوا سے اسکے بال بار بار اس کے پورے چہرے کو چھورہے تھے ۔لیکن زارون کی نظر اس کے گلاب جیسے ہونٹوں پر پڑی جہاں بال اڑ کر بار بار اس کے ہونٹوں پر لگ رہے تھے ۔۔۔

زارون نے آہستہ سے گاڑی روکی تاکہ تاشہ اٹھے نہ۔۔

وہ زرتاشہ کے قریب جھکا ۔۔
اس نے اس کی بالوں کی لٹ کو اس کے ہونٹوں سے ہٹایا۔۔۔۔

تاشہ گہری نیند میں تھی ۔۔زارون بس اسے دیکھے جارہا تھا۔۔۔۔۔

سوچا تھا تم سے شادی کے بعد بدلہ لونگا تم پرظلم کرونگا لیکن کیا کروں مجھ سے ایسا ہو ہی نہیں رہا تاشہ۔۔۔۔پتا نہیں اس رشتے میں ایسی کونسی طاقت ہے جو مجھے تم سے محبت ہوتی جارہی ہے ۔
زارون اسے دیکھتا اپنے دل کی باتیں بولے جارہا تھا

 میں نکاح کو بہت ہی معمولی چیز سمجھتا تھا لیکن مجھے ان دو دنوں میں ہی پتا چل گیا ہے کہ نکاح محبت کا نام ہے ۔۔۔پتا نہیں کیسے میرے دل میں جو تمھارے لیٸے نفرت تھی جو مجھے تم سے بدلہ لینے کے لیٸےتڑپاتی تھی نہ جانے کیسے وہ محبت میں بدل گٸی ہے ۔۔

بہت زیادہ پیار کرنے لگا ہوں تم سے ۔۔وہ اسکے گلابی سے چہرے کو اپنے ہاتھوں سے چھوۓ جارہا تھا۔۔۔۔۔

زارون کے ہاتھ جیسے اسکے لبوں پر پہنچے وہ ایک دم اٹھ کھڑی ہوٸی۔۔۔

کیا کرہے ہو ۔۔تاشہ ڈر کر پیچھے ہونے لگی ۔۔لیکن دروازہ تھا تو وہ بلکل ناکام ہوگٸی۔۔زارون اسکے بلکل قریب جھکا ہوا تھا۔۔۔۔

یہ تمھارے بال بار بار تمھارے ہونٹوں پر آرہے تھے اور مجھے بلکل پسند نہیں کہ میرے علاوہ کوٸی تمھارے ہونٹوں کو چھوۓ ۔۔۔۔زارون کے گرم سانسوں کی تپش تاشہ کو محسوس ہورہٕی تھی    
give us your feedback in comment
DOWNLOAD URDU NOVEL, DOWNLOAD FORCED MARRIAGE BASED NOVEL, DOWNLOAD ROMANTIC NOVEL, DOWNLOAD RUDE HERO INOOCENT HERONE NOVEL, DOWNLOAD REVANGE BASED NOVEL

Post a Comment

0 Comments