Mera sitamgar by Noor Asif (season one) complete pdf download |
Mera sitamgar by noor asif. It is urdu short novel based and amazing novel. download romantic novel, free urdu novel download, free urdu novel online read, free urdu romantic novel download.
کیوں عمل کیوں عمل ۔۔۔۔یہ بدن کی گرمائش یہ ہونٹوں کی نرماہٹ ۔یہ تو صرف میرے لئے ہونا چاہیے تھا ۔۔ان نیلی
آنکھوں میں میرا عکس ہونا چاہیے تھا ۔۔۔تمہاری سوچوں کی ہر حد بندی صرف مجھ تک جانی چاہیے تھی ۔۔تم پر صرف میرا
حق ہے ۔۔تمھاری ہر چیز پر صرف میرا تسلط میرا حق ہونا چاہیے تھا ۔۔تم صرف اہان کی ملکیت ہو ۔۔پھر کیوں گیئ اس
کے قریب کیوں ۔۔۔۔وہ درد سے چیخا ۔۔۔
۔۔مار دو مجھے آہان ۔۔۔۔عمل کی سرگوشی نما آواز ابھری ۔۔مار دو مجھے ۔۔۔۔اس اندھیری رات میں وہ اپنے ستمگر سے
موت مانگنے لگی۔ وہ کوئ بھٹکی ہوئ روح لگ رہی تھی۔۔جس میں زندگی کی کوئ رمک نیہں تھی۔۔
give us feedback in comment
DOWNLOAD URDU NOVEL, DOWNLOAD FREE NOVEL, FREE ROMANTIC NOVEL, FREE ONLINE READ NOVEL
0 Comments