Subscribe Us

Mera Sitamgar (season two) by noor asif complete pdf

Mera Sitamgar (season two) by noor asif complete pdf urdu novel download

Mera Sitamgar (season two) by noor asif. It is forced marriage based, after marriage based, bold and romantic novel. download force marriage based novel, download romantic and bold novel, free download novel, urdu novel download.

We are delighted to have you here. We have created a premier platform for both writers and readers, where all writers can showcase their literary talents, and readers can find the finest novels. You will discover a wide range of novels on this site, including romantic, horror, family-based, mystery, second-marriage themes, army-related stories, adventure tales, Islamic literature and much more

sneak peak

بس کردو اہان اپنی امیجنیر ی دنیا سے نکل آؤ تم، عمل 
نہیں ہے تمھارے پاس، حقیقت کی دنیا میں لوٹو۔ 
نتاشہ کا ضبط کا بندھن آج ٹوٹ گیا تھا۔ اس لیۓ بنا کوئ لحاظ کیے وہ غصے سے گویا ہوئیں۔۔
ماما آپ جھوٹ بول رہی ہیں اس نے مجھے معاف کر دیا 
تھا۔ ہمارے بچے تھے۔وہ یہیں کہیں ہے۔ آپ کو پتہ ہے اس 
کی عادات کا وہ بہت شرارتی ہے۔ وہ مجھے اکثر تنگ 
کرتی تھی۔ آپ جا کر دیکھیں وہ دوسرے کمرے میں ہو 
گی بلکہ میں خود دیکھتا ہوں اپنی عمل کو۔ اہان                
کہتا ہوا اٹھا تھا اور پھر چکراتے ہوئے دوبارہ سے بیڈ پر بیٹھا۔ 
اہان میری بات کا یقین کرو۔ عمل نیہں ہے یہاں پر، سمجھو اس بات کو ،ورنہ تم اپنے آپ کو برباد کر لو گے۔ اگر تم اس امیجنری دنیا سے واپس نہ آئے تو دوبارہ کومہ میں چلے جاؤ گے۔ نتاشہ نے اہان کو کندھے سے پکڑ کر ہلایا تھا۔ 
اس رات تمھیں میں اور ریحان،  ہاسپیٹل لائے تھے۔ لندن واپسی پر ہم تمھارے فلیٹ گئے تھے۔ تم ہمیں بے ہوش ملے تھے  وہاں پر۔ تم پورے دو سال کومہ میں رہے ۔اس حقیقت کو تم جھٹلا نہیں سکتے۔ عمل تمھیں چھوڑ کر جا چکی ہے۔ نتاشہ کرب سے بولی۔ نہیں ماما ایسا نہیں ہو سکتا وہ مجھے چھوڑ کر نہیں جا سکتی۔ اہان چیخا۔ 
کیوں نہیں جا سکتی وہ تمھیں چھوڑ کر، کیا نہیں کیا تم نے اس کے ساتھ،،درندوں سے بڑھ کر سلوک کیا۔ ظلم کی انتہا کر دی، اور کیا چاہتے ہو تم، وہ تمھارا ہر ظلم برداشت بھی کرتی اور تمھیں چھوڑ کر بھی نہ جاتی۔ اہان تم نے محبت کو رسوا کر دیا۔ صرف ایک غلط فہمی کی وجہ سے۔ تم تو دعوے دار تھے عمل کی محبت کے، کیا ہوا کسی کے کہنے میں آ کر تم نے اسے جیتے جی مار دیا۔

 DOWNLOAD PDF LINK

give us your feedback in comment

download force marriage based novel, download romantic and bold novel, free download novel, urdu novel download,  download after marraige based urdu novel

Post a Comment

0 Comments