Subscribe Us

Muhabbat ho tum meri hawas nahi by Nazish Ali complete pdf

Muhabbat ho tum meri hawas nahi by Nazish Ali complete urdu pdf download
Muhabbat ho tum meri hawas nahin written by a famous writer Nazish Ali. It is forced marriage based novel, rape based novel, rude and possessive hero based novel and  join family based novel. 

 We are delighted to have you here. We have created a premier platform for both writers and readers, where all writers can showcase their literary talents, and readers can find the finest novels. You will discover a wide range of novels on this site, including romantic, horror, family-based, mystery, second-marriage themes, army-related stories, adventure tales, Islamic literature and much more.

Sneak Peak


کیا تم اندھی ہو دکھتا نہیں تمھیں وہ چیخا"...

وہ خاموشی سے نیچے جھکی اور نیچے گرا سامان اٹھا کر اسکی طرف بڑھایا جو اس نے خاموشی سے تھام لیا"...

میں معذرت خواہ ہوں میں نے دیکھا نہیں آپ کو وہ کہتی خاموشی سے آگے بڑھ گئی وہ تو اس لڑکی کو دیکھ رہا تھا جو اس کے اتنی بدتمیزی سے بات کرنے باوجود اس سے تحمل سے بات کر کے گئی تھی"...

جیسے ہی اس نے واپس سامنے دیکھا " ایک زوردار مُکا اس کے منہ پر کسی نے مارا راحیل کو تو ایسے لگا تھا جیسے اس کی دنیا گھوم گئی ہو"...

میں بتاؤں تمھیں کون اندھی یا کون اندھا وہ کمر پر ہاتھ رکھے غصے سے بولی"..

ثناء چلو یہاں تماشا نہیں لگانا وہ معافی مانگ چکا ہے چلو ثمرہ نے کھینچتے ہوئے کہا٫..

کب مانگی اس نے معافی بس آپ کو پٹر پٹر گھور رہا تھا یہ حرام خور کہیں کا ثناء نے غصے سے کہا"..

او ہیلو بات کرنے کی تمیز نا ہو نا تو منہ بند ہی رکھنا چاہیئے غلطی اس کی تھی "..

خاموش ایک لفظ اور نہیں میری آپیا کے بارے میں ورنہ ایسی ایسی جگہ پر سوراخ کروں گی کے تمھیں سمجھ نہیں آئے گا کے ابھی ثناء مزید کچھ بولتی ثمرہ نے بولنے سے منع کیا"..

کیا اول فول بول رہی ہو ثناء چلو"...

معافی مانگو میری آپیا سے ثناء نے کہا"...

معافی مانگتی میری جوتی ہٹو میرے راستے سے "...

نہایت ہی کوئی بدتمیز اور گھٹیا قسم کے انسان ہو تم تمیز ہی نہیں ہے بات کرنے کی"..

 DOWNLOAD PDF LINK

give us feedback in comment,

 , , download force marriage based novel, download multiple couple novel, download rape based novel

download joint family based novel

Post a Comment

0 Comments