Subscribe Us

Wo apna sa by Ayesha Ahmed complete pdf

Wo apna sa by Ayesha Ahmed complete pdf urdu novel download 

 Welcome to our website! We are delighted to have you here. We have created a premier platform for both writers and readers, where all writers can showcase their literary talents, and readers can find the finest novels. You will discover a wide range of novels on this site, including romantic, horror, family-based, mystery, second-marriage themes, army-related stories, adventure tales, Islamic literature and much more

sneak peak

زبیر!!!!!!!وہ ابھی بھی سامنے دیکھ رہی تھی۔۔۔۔

جی!!!!!!وہ اسکے بالوں کو آگے کرتے ہوئے بولا۔۔۔

مجھے بادل گرجنے کی آواز سے ڈر لگتا ہے۔۔۔۔۔

ابھی سارا ڈر ختم ہوجائے گا۔۔۔۔وہ اسکی پیچھے اپنے ہونٹ رکھتا ہوا بولا ماہین نے اسکا لمس محسوس کر کے آنکھیں بند کرلی تھی۔۔۔

اک بار پھر سے بادل گرجے تھے اور ماہین چیخ۔کر زبیر کے گلے لگ گئی تھی۔۔۔

دونوں۔اک دوسرے کے اندر کھوئے ہوئے تھے زبیر نے ماہین کو اپنے بازؤوں میں اٹھایا تھا اور اسے بیڈ تک لایا تھا اسنے

 اسے نرمی سے بیڈ پر لیٹایا اور اسکا ڈوپٹہ اتار کر سائڈ پر رکھا ماہین کی اپر نیچے ہوتی سانسوں کو دیکھ رہا تھا ماہین نے مہرون کلر کا

 فراک پہنا تھا جو اس پر کھل رہا تھا جسے بازوں نیٹ کے تھے اور ساتھ میں چوڑی دار پجامہ تھا۔۔۔۔۔


زبیر ماہین پر جھکا ماہین اپنی اپر نیچے ہوتی سانسوں کے ساتھ اسکی آنکھوں میں دیکھ رہی تھی۔۔۔۔ماہین نے کچھ بولنے کے

 لیے ہونٹ کھولے ہی تھے جب زبیر اسکی زبان بند کرگیا تھا زبیر اسکی سانسے اپنے اندر لے رہا تھا ماہین نے دونوں ہاتھوں سے

 بیڈ کی چادر کو پکڑا ہوا تھا ۔۔۔۔۔

GIVE US FEEDBACK IN COMMENT 
DOWNLOAD URDU PDF NOVEL, DOWNLOAD ROMANTIC NOVEL, DOWNLOAD FREE NOVEL, READ ONLINE NOVEL 

Post a Comment

0 Comments