Subscribe Us

Mannat By Samina jannat complete urdu novel pdf

Mannat By Samina jannat complete urdu novel pdf download

Mannat novel written By Samina jannat. She is also famous on social media. It is tawaif  love story based novel. Download complete urdu novel pdf, download tawaif love story based novel, download urdu tawaif based novel, read online tawaif based novel.

 We are delighted to have you here. We have created a premier platform for both writers and readers, where all writers can showcase their literary talents, and readers can find the finest novels. You will discover a wide range of novels on this site, including romantic, horror, family-based, mystery, second-marriage themes, army-related stories, adventure tales, Islamic literature and much more.

SNEAK PEAK 1

منت بیگم آرام کررہی تھی۔کہ اچانک کسی نے دروازہ
نوک کیا۔
ارے رانیہ بیگم آئیے آئیے۔
منت بیگم نے اٹھتے ہوئے کہا۔
رانیہ بیگم منت کے پاس آکر بیٹھیں۔

دیکھیں منت بیگم۔آپ ہماری بیٹیوں کی طرح ہیں۔
ہم آپ کو
غلط مشورہ نہیں دے گے۔

ہم نے باقی طوائفوں سے سنا ہے کہ عمر صاحب پہلی بار
کوٹھے پہ آۓ تھے۔اور آپ کو پسند کر گۓ ہیں۔

رانیہ بیگم نے اپنا مدعا پیش کرتے ہوئے کہا۔

ارے رانیہ بیگم۔
ہم طوائف ہیں۔ہمیں تو سب ہی پسند کرکے
جاتے ہیں۔

منت بیگم نے بات گول مول کرتے ہوئے کہا۔۔

منت بیگم دیکھیں ! آپ ہمارا مطلب اچھی طرح سمجھتی
ہیں۔

رانیہ بیگم نے سنجیدہ ہوتے ہوئے کہا

جی رانیہ بیگم یہ سچ ہے کہ عمر صاحب ہمیں اپنا دل دے
بیٹھے ہیں۔اور ہم سے نکاح کا دعوي کرکے گۓ ہیں۔
منت بیگم نے بتایا۔
دیکھیں منت بیگم ۔
ہم طوائف ۔

ہم طوائف جو ہوتی ہیں۔
ہم سے کوئی بھی شادی نہیں کرتا۔
ہم صرف مردوں کا دل لبھانے کا ذریعہ ہوتی ہیں۔
ہمیں کوئی اپنی عزت نہیں بناتا۔
ہمیں اپنا نام نہیں دیتا۔

یہاں کوٹھے پہ جو ایک بار طوائف بن کر آجاۓ۔
پھر تو
موت بھی اسے اس جگہ سے جدا نہیں کرسکتی۔
مرنے کے بعد بھی اس کا ذکر ایک طوائف کی حیثیت سے
ہی ہوتا ہے۔


SNEAK PEAK 2

مجھے سچ سچ بتاؤ ۔وہ لڑکی کہاں ہے۔
شاہزیب نے رانیہ کا ہاتھ مروڑتے ہوئے کہا۔
شا۔شادی ہوگئی اس کی۔

اسے کوئی لے گیا ہے۔
رانیہ بیگم نے درد سے نجات پانے کے لیے بتا ہی دیا۔
شاہزیب نے ہاتھ چھوڑا۔
ارے واہ۔
طوائف سے کوئی شادی کرکے کوئی لے گیا۔
ارے سنو سنو۔
طوائف کو کوئی اپنی بیوی بنا کر لے گیا۔
شاہزیب نے چلاتے ہوئے کہا۔
ایسے جھوٹ سے تو کوئی بچہ بھی نہ بہلے رانیہ بیگم۔
شاہزیب پھر رانیہ بیگم کی طرف متوجہ ہوا اور ان کے
قریب جا کر کہنے لگا۔
یا یہ کہیں کہ اسے کوئی خرید کر لے گیا۔

شاہزیب نے کہا۔۔
رانیہ بیگم نے ایک زوردار طمانچہ شاہزیب کے منہ پر
مارا۔
تم سمجھتے کیا ہو اپنے آپ کو۔
تمہارا جو جی چاہے گا وہ کرو گے۔
جوجی چاۓ گا بولو گے۔

منت کے بارے میں زبان سنبھال کر بات کیا کرو۔
بیٹی ہے وہ میری۔
دفع ہوجاؤ اب۔
بے شرموں کی طرح مجھے کیا گھور رہے ہو۔
سیکیورٹی۔
دکھے دے کر اسے باہر نکالو۔
رانیہ نے کہا
دیکھ لوں گا۔
ایک ایک کو دیکھ لوں  گا۔
شاہزیب کہنے لگا۔
دفعہ ہوجاؤ۔اور دوباره اگر کبھی نظر آۓ نہ تو پولیس بلا
لوں  گی۔
رانیہ نے کہا۔
شاہزیب کو باہر نکال دیا گیا
                                                          DOWNLOAD PDF LINK
give us feedback in comment
Download complete urdu novel pdf, download tawaif love story based novel, download urdu tawaif based novel, read online tawaif based novel

Post a Comment

0 Comments