Subscribe Us

Zindagi Ka Safar by Ansa Yasmeen complete pdf novel

Zindagi Ka Safar by Ansa Yasmeen complete pdf novel download

Zindagi Ka Safar written by Ansa Yasmeen complete pdf novel. It is family based, after marriage based, social romantic based novel. Download family based novel, download urdu romantic novel, download after marriage based novel. 

 
 We are delighted to have you here. We have created a premier platform for both writers and readers, where all writers can showcase their literary talents, and readers can find the finest novels. You will discover a wide range of novels on this site, including romantic, horror, family-based, mystery, second-marriage themes, army-related stories, adventure tales, Islamic literature and much more.

Sneak peak

نوک کرنے پر دونوں اُسکی جانب متوجہ ہوئی تب تک وہ اندر آ چکا تھا

" کلثوم تمہیں مام بُلا رہی ہیں"اُسنے کلثوم کو بھگایا وہ بھی ایک خوبصورت مسکراہٹ دونوں کی جانب اُچھالتی وہاں سے چلی گئی جبکہ مسکان اُسے یوں اپنے روم میں دیکھ کر اب تک حیران کھڑی تھی

"آ۔۔۔آ۔۔پ۔۔۔یہاں" وہ اُسکے نزدیک آیا تو وہ پھرتی سے کھڑی ہوئی جبکہ زبان اُتنی ہی لڑکھڑائی تھی

" ہاں۔۔۔میں یہاں" وہ بھی دلچسپی سے اُسکے چہرے کو بغور دیکھتے ہوئے بولا 

"کک۔۔۔۔کیوں"اُسے مزید آگے بڑھتا دیکھ اُسنے پیچھے ہونا چاہ مگر بیڈ نے اُسکی کوشش ناکام بنا دی اس سے پہلے کہ وہ بیڈ پر گرتی اریب نے ہاتھ بڑھ کر اُسے تھام لیا

"اپنی بیوی سے ملنے آیا ہوں۔۔۔تمہیں اچھا نہیں لگا " اُسے الگ ہوکر وہ کمرے کا جائزہ لیتے ہوئے بولا

"نن۔۔۔نہیں ۔۔۔۔وہ ۔۔۔آپپپ۔۔۔ایسے اکیلے۔۔۔۔" وہ بھی اِدھر اُدھر دیکھتے ہوئے ٹکڑوں میں الفاظ ادا کر رہی تھی

"تو کیا بارات ساتھ لے کر آتا" اُسکی بت مکمل ہونے سے قبل ہی وہ اُسکی طرف مڑتے ہوئے مسکراہٹ دُبائے سرگوشیانہ لہجے میں بولا تو وہ بلش ہوتے چہرے کے ساتھ دوسری جانب کو مڑ گئی

"تم نے کچھ پوچھا تھا وہی بتانے آیا تھا" وہ اُسے مزید تنگ کرتے ہوئے بولا 

"میں نے شرط رکھی تھی کہ اگر زہرا کے ساتھ میری دوسر شادی کرائی جائے گئ تبہی تم سے شادی کرو گا" اُسکی بات مسکان کو تپا ہی تو گئی تھی اُسکا رخ چونکہ دوسری جانب تھا اس لیے وہ اُسکے چہرے کی مسکراہٹ دیکھنے سے قاصر تھی

"ویسے تمہیں تو کوئی پروبلم نہیں نا" وہ اُسکے قریب آکر اُسکے کان میں بولا تو وہ بدک کر پیچھے کو ہٹی

"ایم۔۔۔۔۔۔ سوری۔۔۔۔۔میں۔۔۔۔۔ "

" معافی تو تبہی ملے گی جب مکمل طور پر میری دسترس میں آ جاؤ گی۔۔۔۔۔ ابھی کے لیے چلتا ہوں اپنا خیال رکھنا میرے لیے" اُسکی بات مکمل ہونے سے قبل ہی وہ اُسکا رخ انی جانب کرتے ہوئے محبت بھرے انداز میں بولا اور اپنی محبت کی پہلی نشانی اُسکے ماتھے پر سجائے چلا گیا جبکہ وہ اپنے ماتھے پر کچھ دیر قبل رکھے گئے اُسکے ہونٹوں ے لمس مٰیں کھوئی ہوئی تھی دروازہ بند ہونے کی آواز پر وہ چونکی اور ایک بار پھر اُسکے گال سرخ انار ہو چکے تھے۔

 or

give us your feedback in comment
Download family based novel, download urdu romantic novel, download after marriage based novel. 

 

Post a Comment

0 Comments