Subscribe Us

Airah by Aneeta Raja complete novel pdf

Airah by Aneeta Raja complete novel pdf download

Airah written by Aneeta Raja complete novel pdf available on our website. It is gangster based and romantic based novel. Aneeta Raja also famous on social media. Download free novel, download urdu novel, download gangster novel, download urdu romantic novels. 

We are delighted to have you here. We have created a premier platform for both writers Welcome and readers, where all writers can showcase their literary talents, and readers can find the finest novels. You will discover a wide range of novels on this site, including romantic, horror, family-based, mystery, second-marriage themes, army-related stories, adventure tales, Islamic literature and much more.

SNEAK PEAK

جو ضرب اس کو لگائی گئی تھی اس کے بعد ہوش میں انا مشکل تھا۔

لیکن ائرہ نے ہمت کر کے خود کو بوٹ کے اوپر لے کر ائی۔وہ بوٹ کی ڈک کے اوپر تھی۔سمندر کی لہریں بھی زور پکڑ چکی تھی۔نہ جانے کیسے اپنی عزت بچا کر وہ یہاں تک ائی تھی۔۔۔۔


۔وہ خود کو سمندر کی نظر کر دینا چاہتی تھی۔کیونکہ اس کے سگے پاپ نے چند پیسوں کے لیے اسے بیچ دیا تھا۔۔۔


 بنا کچھ سوچے خود کو سمندر کی نظر کر دینا چاہتی تھی اب زندہ رہنے کے لیے اس کے پاس بچا کیا تھا۔لیکن مہرو اور علی کی وجہ سے اس نے اپنے پاؤں کو پیچھے کھینچا ۔۔۔۔


جب وہ اس کا سودا کر سکتا ہے وہ ان معصوم بچوں کو کیسے بخش دے گا۔۔۔


لیکن وہ کچھ بھی نہیں جانتی تھی کہ وہ کون سا ملک ہے۔۔


اس سے پہلے کہ وہ اپنے قدموں کو مورتی اسے پیچھے سے اہٹ محسوس ہوئی جیسے کوئی تیزی سے اوپر ا رہا ہے۔۔


اس نے بنا کچھ سوچے انکھیں بند کی اور سمندر میں کود گئی۔لیکن شاید قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔۔۔۔۔۔


اس نے جب انکھیں کھلی۔خود کو ایک یجد جہاز پہ پایا

جو ایک چھوٹا بحری جہاز ہوتا ہے۔۔۔۔


۔جسے تفریح کے لیے استعمال کیا جاتا ہے وہ اس کے روف کے  اوپر گری تھی۔اور سخت زخمی ہوئی تھی۔۔۔۔۔۔


اس نے کانپتے ہوئے ہاتھوں سے خود کو ایک کونے کے ساتھ لگایا۔۔۔۔۔


شپ میں ڈارتھی  اواز کے ساتھ میوزک بج رہا تھا۔۔۔


وہ اس شپ کی روف پر تھی یہ ایک تفری شپ تھی۔جس کا سائز اتنا بڑا نہیں تھا اس جہاز جتنا نہیں تھا جس سے وہ  کودی تھی۔۔۔۔


جس شپ سے وہ کودی تھی وہ ایک بحری جہاز تھا سامان کو ایک ملک سے دوسرے ملک لے جانے والا۔لیکن ایکچول میں اس میں لڑکیوں کی سمگلنگ ہوتی تھی۔۔۔۔


اس میں انکھیں کھولے رکھنے کی ہمت نہیں بچی تھی۔وہ 24 گھنٹے گھر میں رہنے والی لڑکی تھی۔اب اچانک قسمت نے اسے سمندر کی لہروں کے حوالے کر دیا تھا جنہیں سمجھنا بھی اس کے لیے مشکل تھا۔لڑنا تو دور کی بات۔۔۔۔


اچھا بس بہت مستی ہو گئی اب ہمیں واپس جانا چاہیے بابا ہمارا انتظار کر رہے ہیں۔احل  نے قرت کو تھوڑا دور کیا۔جو اس سے چپکنے کی پوری کوشش کر رہی تھی۔۔۔۔


اور موبائل کان کے ساتھ لگا کے بوٹ کے روف کا رخ کیا۔۔۔۔


اس نے نیلی کلر کی شرٹ پہنی تھی نیچے جینز کی پینٹ تھی سفید کلر کی۔شرٹ کے بٹن دو تین ہی بند تھے۔

ہاتھ پہ کھلی چین تھی۔۔


گہری انکھوں کا مالک تھا۔اور سفید رنگت چوڑا سینہ اور لمبا قد۔۔۔۔


وہ جیسے ہی روف پر ایا اس کی نظر ائرہ پر پڑی جو ایک کونے میں کھڑی تھی اور بوٹ کا سہارا لیے شاید اس نے خود کو بٹھایا ہوا تھا۔وہ جو کسی کو فون ملانے کے چکر میں تھا اس نے موبائل کو ایک دم سے پاکٹ میں ڈالا۔


ہیلو کون ہو تم۔۔۔۔وہ پنچیتا نظریں لی ہے اس کی طرف ایا۔۔


ائرہ اس کی اواز سے چونکی۔اور پیچھے ہونے لگی۔وہ پہلے ہی بہت ڈر چکی تھی۔وہ منظر اس کی انکھوں میں سمایا ہوا تھا جب ایک لڑکے نے اس کے بہت قریب انے کی کوشش کی تھی۔۔۔۔

میں۔۔۔۔۔۔

اس نے جیسے ہی اپناروخ احل کی طرف کیا۔۔۔۔


معصوم سا چہرہ سفید رنگت الجھی ہوئی انکھیں۔بکھرے ہوئے بال۔اور بازوں سے پھٹے ہوئے کپڑے۔۔۔۔۔


تھوڑی ہی دیر میں وہ اس کے قریب ا کے بیٹھ چکا تھا۔

تم ٹھیک نہیں لگ رہی کون ہو یہاں کیا کر رہی ہو۔۔۔


ائرہ نے انکھ اٹھ کر ایک نظر اُس بوٹ کو دیکھا جس سے وہ کودی تھی جو اس بوٹ کو اب کراس کرنے ہی والے تھی۔۔


وہ سامان سے لدا  ہوا ایک پہلی جہاز تھا۔۔


اس نے اپنی گردن کو تھوڑا اور نیچے جھکایا ان کی نظروں سے بچنے کے لیے۔۔۔


احل سمجھ چکا تھا کہ وہ خود کو کسی سے چھپا رہی ہے۔

احل کھڑا ہوا اور اپنا ہاتھ اگے بڑھایا اگر کسی سے چھپنا ہے تو نیچے بہت اچھی جگہ ہے ۔۔۔


ائرہ  کو سمجھ نہیں ارہی تھی اس نے اپنا ہاتھ اس کے ہاتھ میں دیا۔۔۔۔


اور تھوڑی ہی دیر میں وہ اسے نیچے لے ایا تھا۔۔۔۔


لیکن نیچے کا ماحول ائرہ کی سمجھ سے باہر تھا تیز والیوم میں میوزک تھا لڑکیوں نے منی سکرٹ پہنی ہوئی تھی۔۔۔


کسی کے ہاتھ میں شراب تھی تو کوئی کسی کی باہوں میں تھا۔۔۔۔


احل بھی سمجھ چکا تھا کہ وہ انکمفرٹیبل محسوس کر رہی ہے۔۔۔


یہ احل کی پرسنل بورڈ تھی جو ویکن میں وہ تفری کے لیے استعمال کرتا تھا۔۔۔


اس نے ائرہ کا رخ دوسری طرف کیا اور ایک چھوٹا سا دروازہ کھولا جس کے اندر بیڈ تھا چھوٹا سا صوفہ تھوڑا کمرہ نمہ بنا ہوا تھا۔۔۔۔


 CLICK HERE👇👇👇
GIVE US FEEDBACK IN COMMENT
Download free novel, download urdu novel, download gangster novel, download urdu romantic novels. 

Post a Comment

0 Comments