Subscribe Us

Jugnoun ka sheher by Samreena Sehar complete novel pdf

Jugnoun ka sheher by Samreena Sehar complete novel pdf download

Jugnoun ka sheher by Samreena Sehar complete novel pdf available on our website. It is amazing love story based, loving and caring hero based, brave girl, motivation and inspiring based novel and also family issues based novel. It is very informative and family crises based novel. Samreena Sehar is a famous social media writer. Download family issues based novel, urdu love stories based novel download, loving and caring hero based novel download, urdu motivational novels download.

 We are delighted to have you here. We have created a premier platform for both writers Welcome and readers, where all writers can showcase their literary talents, and readers can find the finest novels. You will discover a wide range of novels on this site, including romantic, horror, family-based, mystery, second-marriage themes, army-related stories, adventure tales, Islamic literature and much more.


SNEAK PEAK


سٹیج پہ پلے ہو رہا تھا سب ٹیچرز سامنے چھوٹے صوفہ ٹائپ کرسیوں پہ براجمان تھے۔

دوسری اطراف میں لگی ہوئی کر سیوں پہ دوسری قطار میں نوریہ اور ہادیہ اور ان کا پورا گروپ بیٹھا تھا۔

"یار سر شاہ میر اور میم شرمیں کس قدر اچھے لگتے ہیں ساتھ دونوں ہیں بھی کتنے ڈیسںنٹ۔"

ہادیہ کو پچھلی قطار سے آواز سنائی دی تھی ۔

اس کو اپنے ہاتھ پاؤں ٹھنڈے ہوتے محسوس ہو رہے تھے۔

وہ جانے کیا سے کیا سوچے جا رہی تھی۔

محبت کرنے والوں کو overthinking کی بیماری گویا وراثت میں ملا کرتی ہے اور ہادیہ میر کا وہ ہی حال تھا۔

وہ ایک ہاتھ سے اپنا ماتھا مسل رہی تھی ضبط کے مراحل گویا ٹوٹنے لگے تھے۔۔۔۔

تبھی آگے ہو کے پانی بھرتے شاہ میر کی نظر اس پہ پڑی تھی۔

اسے اس کی حالت ٹھیک نہیں لگی تھی وہ گویا بھاگتا ہوا ان لوگوں تک آیا تھا۔

"ہادیہ کیا ہوا ہے ادھر دیکھو۔"

سارے ہال نے نہیں تو آدھے ہال نے تو ضرور اس لمحے کو دیکھا ہو گا ۔

کیا ہوا ہے تم کو ۔

ہادیہ کی سرخ ہوتی آنکھیں شاہ میر کو پریشان کر گئیں تھیں وہ کئی دنو سے پریشان تھی یا الجھی ہوئی یہ شاہ میر جانتا تھا۔

"اٹھو ادھر سے۔"

وہ ٹکر ٹکر اس کا چہرہ دیکھے جارہی تھی۔

شاہ میر کے کشادہ ماتھے پہ تفکر کی لکیریں ابھر ی تھیں۔

نوریہ بھی پریشان ہو کر اسے دیکھے جا رہی تھی۔

اٹھو یہاں سے وہ باہر ہوا پہ چلو وہ اسے ایک ہاتھ پکڑ کے اٹھا رہا تھا۔

لڑکیاں اچک اچک کے دیکھ رہی تھیں۔

اوف ہادیہ میر جو گھر کا سب سے نازک بچہ تھا سب سے معصوم وہ شاہ میر کے ہاتھ پکڑتے ہی بے ہوش ہو چکی تھی۔

شاہ میر ننھی سی گڑیاجیسی کزن کو بازوؤں میں اٹھا کے باہر کی طرف بھاگا تھا ۔

اگر جو وہ جان لیتا کہ وہ لڑکی بس اسے کسی اور کے ساتھ ہنستا دیکھ کے ہوش کھو بیٹھی ہے تو بغیر عمروں کی پرواہ کیے اس کے عشق پہ ایماں لے آتا۔


SNEAK PEAK

"ہٹ جاؤ،راستہ دو پلیز۔۔۔۔شاہ میر کی آواز میں عجیب تڑپ تھی،"کیوں بھائی تم کون ہو،یہ۔پولیس کیس ہے جب تک پولیس نہیں آئے گی یہ لڑکی یہاں سے کہیں نہیں جا سکتی،ایک موٹا آدمی بولا تھا "بکواس بند کرو شاہ میر ان سب کو دھکا دے کر آگے بڑھنا چاہتا تھا مگر وہ اس کے راستے میں حائل تھے،کیوں بابو تمہیں کیوں اتنی چنتا ہو رہی اس لڑکی کی۔"ایک اور آدمی خباثت سے بولا تھا۔"کیونکہ وہ لڑکی بیوی ہے میری بیوی سنا تم نے شاہ میر نے اس آدمی کو زور کا دھکا دیا تھا اور آگے بڑھا۔وہ سامنے بیٹھی تھی،ڈری سہمی،سفید یونیفارم پہ جا بجا خون کے دھبے تھے،شاہ میر دیوانہ وار آگے بڑھا تھا،شاہ میر۔۔۔۔ہادیہ میر کی بنجر آنکھوں میں امید جاگی،وہ بھاگ کر اس کے گلے جا لگی تھی،شاہ میر میں نے کچھ نہیں کیا ،کچھ۔۔۔نہیں۔۔۔۔"دونوں ہاتھوں سے اس کا کالر تھامے وہ کانپ رہی تھی،میں جانتا ہوں ہادیہ تم نے کچھ نہیں کیا،میں تم پہ ایک حرف تک نہیں آنے دوں گا چاہے مجھے یہ سارا الزام اپنے سر کیوں نا لینا پڑا۔"نازک سی ہادیہ کو لوگوں سے چھپاتا شاہ میر ہادیہ میر کو اپنی ڈھال لگا تھا۔وہ اس کا شوہر تھا۔وہ اس کا مان تھا،میں سب کو دیکھ لوں گا ہادیہ میں ہوں نا۔۔۔۔۔"اس نے ہادیہ کے بال ماتھے سے ہٹا کر اسے دلاسہ دیا تھا۔ہادیہ میر کو بچانے کے لیے شاہ میر پوری دنیا سے لڑ سکتا ہے۔"اس نے کان میں بولتا شاہ میر ہادیہ میر کو کئی عرصے بعد اپنا لگا تھا۔"گرفتار کر لو اس لڑکی کو۔۔۔۔۔"بہیوش ہونے سے پہلے ہادیہ میر نے یہی الفاظ سنے تھے۔۔۔۔۔

DOWNLOAD COMPLETE PDF

give us your feedback in comment

Download family issues based novel, urdu love stories based novel download, loving and caring hero based novel download, urdu motivational novels download

Post a Comment

0 Comments