Subscribe Us

Qaid E Muhabbat by Umm E Maviya complete novel pdf

Qaid E Muhabbat by Umm E Maviya complete novel pdf download

Qaid E Muhabbat written by Umm E Maviya complete novel  pdf available my website. It is jinn zadd love story based novel, suspense based novel, jinn and human love story based, Islamic based and romantic based novel. Download jinn zad based novel, urdu horror novel download, funny horror novel download, urdu jinn zadd love story novel download.

We are delighted to have you here. We have created a premier platform for both writers and readers, where all writers can showcase their literary talents, and readers can find the finest novels. You will discover a wide range of novels on this site, including romantic, horror, family-based, mystery, second-marriage themes, army-related stories, adventure tales, Islamic literature and much more

SNEAK PEAK
ابھی وہ سوچ ہی رہی تھی کہ خوشبو کہاں سے آ رہی ہے اس کے عین سامنے بستر پر شکنیں ابھریں ویسے جیسے کوٸ بستر بیٹھا ہو مگر اسے کوٸ دکھاٸ نہ دیا۔۔
ک کو کون ہے۔۔؟ وہ ہکلاتے ہوے بولٸ۔۔
ملکہ عالیہ میں ہوں۔۔
ایک سرگوشی ابھری تو اس کا دل اچھل کر حلق میں آ گیا۔۔ پورا جسم خوف سے کانپنے لگا۔۔
 ک کوٸ ہے؟؟  اس نے گلہ تر کرتے ہوے پھر سے پوچھا۔۔
ارسلان اسے ڈرتا دیکھ کر مسکرا کر اٹھ گیا۔۔ پھر وہاں سے غاٸب ہو گیا۔۔
محمل نے واضع محسوس کیا جیسے بستر پر بیٹھی اندیکھی خلوق اٹھ چکی ہے۔۔ وہ مخصوص خوشبو آنا بھی بند ہو گٸ تھی۔۔

SNEAK PEAK
کون ہے؟ سامنے آٶ۔۔یہ ڈرامے بازیاں مت کرو سمجھے ۔۔میں جانتی ہوں تم جو بھی ہو مجھے تنگ کر رہے ہو۔۔
وہ یہاں وہاں دیکھتی بولی۔۔۔ 
ابھی وہ کھڑی ہی تھی اچانک سامنے موجود کرسی پر دھواں اٹھنے لگا۔۔۔وہ چونک گٸ۔۔دھواں دھیرے دھیرے ہیولے میں بدلا پھر کیا ہوا؟؟ وہ حیرت سے کنگ ہی رہ گٸ۔۔۔ ایک خوبصورت نوجوان تھا جو مسکراتا ہوا اسے ہی دیکھ رہا تھا۔۔ کندھوں تک آتے بال درمیانی سی داڑھی بھوری آنکھیں ۔
وہ مسکرا رہا تھا اور  اس کی مسکراہٹ اتنی دلکش تھی کہ محمل ایک پل کو پلک جھپکنا بھول گٸ۔۔
یہ کیا ہے؟؟ کیا کوٸ خواب۔۔
وہ یقین نہ کر پاٸ تھی۔۔
ت تم تم انسان نہیں ہو نآ؟؟
محمل نے حیرت سے اسے تکتے ہوۓ پوچھا
ہاہا کیا کبھی کسی انسان کو یوں نمودار ہوتے دیکھا ہۓ۔۔
ارسلان اس کی معصومیت پر قہقہہ لگاتا ہوا کھڑا ہو گیا۔۔
کیا چاہیے ہاں؟؟ مجھے کیوں تنگ کر رہے ہو؟؟
محمل نے غصے سے پوچھا۔۔اس کے دل میں ذرا سا بھی خوف نہیں تھا اور اس کی وجہ بھی ارسلان ہی تھا۔۔۔اس نے محمل کے دل سے اپنا ڈر نکال دیا تھا۔۔
میں آپ کو چاہتا ہوں ملکہ۔۔
وہ دھیرے سے چلتا ہوا اس کے پاس آ گیا۔۔
کیا ملطب؟؟؟
وہ سمجھ نہ پاٸ کہ وہ کیا کہنا چاہتا ہے۔۔
ارسلان مسکرا کر اس کے سامنے کھڑا ہو گیا۔۔
میں محبت کرتا ہوں آپ سے محمل ۔۔
اس نے صاف لفظوں میں کہا تو وہ سٹپٹاٸ۔
اگر تو تم سچ مچ کے جن ہو تو کسی جننی سے محبت کرو نا اور اگر تم مجھے بے وقوف بنانا چاہتے ہو تو یہاں سے چلے جاو۔۔مجھے تم میں کوٸ دلچسپی نہیں ہے۔۔
محمل نے اسے چھری دکھاتے ہوے وارن کیا۔۔
ارسلان نے حیرت سے اس لڑکی کو دیکھا۔۔اس کے سامنے ہی وہ ابھی نمودار ہوا تھا اس کے باجود اسے یقین نہیں ہو رہا تھا کہ وہ جن ہے۔۔۔
ارسلان نے کچھ سوچ کر سر ہلایا پھر ہوا میں معلق ہو گیا۔۔۔
محمل ڈر سے اچھل کر پیچھے ہوٸ۔۔
وہ نیچے اترا پھر دور پڑی کرسی کو اشارہ کیا تو خود بخود گھسیٹتی ہوٸ اس کے پاس آ گٸ۔۔

give us your feedback in comment
Download jinn zad based novel, urdu horror novel download, funny horror novel download, urdu jinn zadd love story novel download.

Post a Comment

0 Comments