Subscribe Us

Talab E Deedar by Rabia Rasheed Nova Complete Novel Pdf

Talab e deedar by Rabia rasheed nova novel download


Talab e deedar by Rabia rasheed nova novel  complete pdf link available on our website. It is short novel, amazing story based novel. Rabia Rasheed Nova is social media writer. Download urdu short novel, urdu romantic novel download, download social life based novel, download unique love story based novel.

 We are delighted to have you here. We have created a premier platform for both writers Welcome and readers, where all writers can showcase their literary talents, and readers can find the finest novels. You will discover a wide range of novels on this site, including romantic, horror, family-based, mystery, second-marriage themes, army-related stories, adventure tales, Islamic literature and much more.


SNEAK PEAK

آپ نے تو بولا تھا شادی کرو گے مجھ سے۔" وہ غم کی انتہا پہ تھی۔ وہ سنی ان سنی کر گیا۔

"آپ کی وجہ سے میں نے گھر چھوڑا۔" وہ روتے ہوئے بول رہی تھی۔

"میں نے بولا تھا چھوڑنے کو؟ میں لایا تھا ادھر تمہیں؟ جس کے ساتھ آئی تھی اسی کے ساتھ واپس چلی جاؤ۔" وہ غصے میں بولتا اسے جانے کا اشارہ کر رہا تھا۔ وہ اس کی وجہ سے خود کو مشکل میں نہیں ڈالنا چاہتا تھا۔ وہ جانتا تھا کہ اس کا چچازاد بھائی بھی اس کا دیوانہ ہے۔ اسے خبر ہو گئی کہ تالیہ مراد اس کے پاس ہے تو قتل کر دے گا۔

اس کی بات سن کر وہ ششدر رہ گئی۔ آنسوں کچھ دیر کے لیے تھم سے گئے۔ پھر ایک دم سے دوبارہ رواں ہوئے۔

"آپ کا ہی بھیجا ہو ا تھا نہ وہ لڑکا؟ کسی اجنبی کے ساتھ تو خود سے نہیں آئی نا۔ خود آ جاتے نہ لینے مجھے۔ اس کی آواز میں آنسوں کی آمیزش تھی۔

 "نکاح کرو گے، شادی کرو گے، اس قسم کے دعوے نہ کیے ہوتے تو تمہارے جال میں آتی ہی نہ کبھی۔ مجھے لگا تھا کہ تمہیں محبت ہے مجھ سے اس لیے میری حیثیت سے فرق نہیں پڑتا لیکن نہیں۔۔۔۔۔، میں غلط تھی۔ میں غلط سمجھی۔" وہ ہاتھ ہلا کر اس کو روتے ہوئے کہہ رہی تھی۔

"زین ملک تمہاری اس محبت پر مجھے افسوس ہے جس کی خاطر میں نے اپنی زندگی تباہ کر لی۔" وہ لب بھینچتے ہوئے آنسوں کو روکنے کی کوشش کرتے ہوئے بولی-

"کبھی دیکھے ہیں کتے جو گلیوں میں آوارہ گھوم رہے ہوتے ہیں تم ان سے بھی بدتر ہو۔" وہ غصے سے بولی۔ چند لمحے اسے دیکھا پھر بولی:

"شیر اگر بھوکا بھی ہو، تو بھی وہ حرام نہیں کھاتا صاحب۔۔۔۔"  وہ عام سی لڑکی لمحے میں اسے گدھ سے مشابہت دے گئی۔

give us your feedback in comment
Download urdu short novel, urdu romantic novel download, download social life based novel, download unique love story based novel.


 

Post a Comment

0 Comments