Subscribe Us

Umeed E man muhram ( Utfat e zee rooh SEASON 2) by Laiba Azeem novel

Umeed E man muhram ( Utfat e zee rooh SEASON 2) by Laiba Azeem novel  download

 Umeed E man muhram ( Utfat e zee rooh SEASON 2) written by Laiba Azeem novel complete pdf novel link available on our website. It is islamic based, revenge and sacrifice based, cousin based novel. Download urdu revenge based novel, download urdu islamic based novel, download urdu family based novel, download laiba azeem all novels. 

We are delighted to have you here. We have created a premier platform for both writers Welcome and readers, where all writers can showcase their literary talents, and readers can find the finest novels. You will discover a wide range of novels on this site, including romantic, horror, family-based, mystery, second-marriage themes, army-related stories, adventure tales, Islamic literature and much more.

SNEAK PEAK


# # ✰ـــ۔۔۔۔ جنوری کے اوائل دِنوں میں جب سردیاں اپنے عروج پر تھی....!!!!!!!! ہر کو اس ٹھنڈے موسم سے لطف اندوز ہونے میں مگن تھا....!!!!!!!! ایسے میں" خانزادہ حویلی" میں خوش آئند سرشاری کی لہر دوڑ رہی تھی۔۔۔۔....!!!!!!!! آج انکی واحد لاڈلی بیٹی کا نکاح جو تھا....!!!!!!!! لیکن سب مطمئن تھے کیونکہ رخصتی کے بعد بھی وہ اُنہیں کیساتھ رہنے والی تھی ....!!!!!!!!دونوں بھائیوں کی جان تھی اُس میں....!!!!!!!! اس لیے گھر سے باہر دینے کا سوچا ہی نہیں....!!!!!!!! التمش خانزادہ اور آتش خانزادہ نے اپنے بچوں کا نکاح آپس میں کروانے کا فیصلہ کیا تھا ....!!!!!!!! عروب خانزادی بنت التمش خانزادہ آپکا نکاح ارتضیٰ خانزادے ولد آتش خانزادہ کیساتھ حق مہر سکّہ رائج الوقت دس لاکھ میں طے پایا جاتا ہے....!!!!!!!! کیا آپکو یہ نکاح قبول ہے۔۔۔؟؟؟ دلہن کے روپ میں بیٹھی عرو کا دل یہ باز گشت سن کر بُری طرح لرزہ تھا....!!!!!!!! اُس نے اپنے ناکح کی تلاش میں چاروں طرف نظر گھمائی تو اسٹیج کے بلکل سامنے وہ ٹھنڈے مشروب کا گلاس ہاتھ میں پکڑے اُسکو ہی فرصت سے نہارنے میں مصروف تھا....!!!!!!!! جبکہ اُسکی اِس حرکت پر عروب کا دل کسی انہونی کو لے کر دھڑکا تھا....!!!!!!!!۔اسکو تو اس وقت اپنا نکاح نامہ سب کو دیکھا کر یہ نکاح روکنا تھا لیکن اسکے برعکس وہ مشروب پینے میں مصروف تھا....!!!!!!!! تذکرے انا کے تھے اور بات وفا کی تھی____!!! میں چپ رہا مصلحت ناموسِ قبا کی تھی___!! جفا کا عیب حائل تھا پھر سے ایک ہونے میں..!! ساحر مگر وہ لڑکی خوبصورت بلا کی تھی__!! ♥⃝ﮩﮩ٨ـہـ✰#لائبہ_عظیم ✰ﮩـ٨ـــ۔۔۔۔ اسی اثنا میں دوسری دفعہ مولوی صاحب کی آواز اُسکے کانوں میں سنائی دی ....!!!!!!!! اُس کو یہ آواز اپنے لئے کسی صور پھونکنے سے کم نہ لگی....!!!!!!!! وہ کیسے کسی کی منکوحہ ہو کر دوسرا نکاح قبول کرسکتی تھی ....!!!!!!!! اُس کو اس وقت موت قبول کرنا آسان لگی تھی جبکہ" قبول ہے" کا اعتراف کرنا مشکل امر ثابت ہو رہا تھا....!!!!!!!! "عروب خانزادی بنت التمش خانزادہ آپ کا نکاح ارتضیٰ خانزادے ولد آتش خانزادہ کے ساتھ حق مہر سکّہ رائج الوقت دس لاکھ میں طے پایا جاتا ہے....!!!!!!!! کیا آپکو یہ نکاح قبول ہے"۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟ ارد گرد ہر کوئی اُسکی ہاں کا منتظر تھا لیکن وہ اپنی سوچ میں اتنی غلطاں تھی کہ پاس بیٹھے اپنی محبت کے دعویدار کو بھی فراموش کر بیٹھی ....!!!!!!!! ہوش میں تو تب آئی جب اپنے ہاتھ پر کسی کی نرم گرفت کا احساس ہوا۔....!!!!!!!! ارتضیٰ نے نہایت آرام سے اُسے" قبول ہے" کہنے کا اشارہ دیا....!!!!!!!! لیکن وہ بے دردی سے اُسکا ہاتھ جھٹک کر سامنے کھڑے اپنے ناکح کی طرف بڑھ گئی....!!!!!!!! گھر کے سب ہی افراد کی آنکھوں میں پہلے حیرانی اور پھر پریشانی در آئی تھی....!!!!!!!! اُنکی لاڈلی بیٹی نے نکاح کے عین وقت پر یہ کیا حرکت کی تھی...؟؟؟ انصر عباسی نے جب عروب التمش کو اپنی طرف آتے دیکھا تو بے ساختہ وہاں سے غائب ہونے کی دعا کی تھی لیکن وقت اُسکے ہاتھ میں نہیں تھا....!!!!!!!! عروب نے انصر کیطرف شکایت بھری نظروں سے دیکھا جو بھری محفل میں اسکو بدنام کرنے پر طلا تھا ۔۔۔۔۔۔۔....!!!!!!!! اور ﺿﺮﻭﺭﯼ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ 
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ زﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺍﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﯽ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﺮﮮ ....!!!!!!!! ♥⃝ پر🖤
give us your feedback in comment
Download urdu revenge based novel, download urdu islamic based novel, download urdu family based novel, download laiba azeem all novels.

Post a Comment

0 Comments