Shiddat E talab novel by Suneha rauf complete urdu pdf download |
Shiddat E talab novel by Suneha rauf complete pdf available on our website Urdu pdf novel. Shiddat E talab novel is kidnapping based force mariage novel, revenge based urdu novels, romantic based novel
Shiddat E talab novel free download, revenge based forced marriage urdu novels pdf download, kidnapping based mariage novel urdu novels pdf download, download free novels, novels in urdu pdf, romantic novels in urdu pdf, suneha rauf novels, shiddat e talab novel.
Welcome to our “Urdu Pdf Novel “ website! We are delighted to have you here. We have created urdu novels platform for both writers and readers, where all writers can showcase their literary talents, and readers can find the finest novels. You will discover a wide range of Free urdu novels on this site, including urdu romantic, horror, family-based, second marriage based novels, army based novels,Islamic novels and much more. Urdu short novels and urdu afsana are also available on our website.
SNEAK PEAK
"یہ
لگائی تم نے
میری قیمت درید یزدانی....؟"
یہ قیمت....؟ اس
نے ہزیاتی کیفیت
میں چلاتے کہا۔
"نکاح
جیسے رشتے کی تو
لاج رکھ لیتے......
حوس تو پوری
کر لی تھی
دنیا داری کے لیے
ہی سہی چار
دیواری فراہم کر دیتے"
اس نے اپنے
بال نوچتے کہا۔
"ہو
گیا ڈرامہ....؟
تو نکلو..... یہ
رقم دیکھ رہی
ہو تمہاری اوقات
سے زیادہ ہے
یار"..... اس نے
جھنجھلا کر کہا۔
اس نے ان
نوٹوں کو دیکھا
اور اس شخص
کو جو وقت
کا فرعون ثابت
ہوا تھا اس
کے لیے۔
"میں
کچھ نہیں مانگوں
گی تم سے....
بس اس چار
دیواری میں رہنے دو".....
اس نے دھیمے
لہجے میں کہا۔
"پاگل
ہو؟
یہ رسق نہیں لے
سکتا...... میرا باپ جان
سے مار دے
گا مجھے" وہ
جو تب سے
ریلیکس انداز میں صوفے
پر بیٹھا تھا
اٹھ کھڑا ہوا۔
"میں
کہاں جاؤں گی اس
وقت......؟"
کوئی ٹھکانہ نہیں ہے
میرا اب کہ
اس نے اس
کی آنکھوں میں
دیکھ کر کہا
جہاں کوئی ندامت ڈھونڈنے
پر بھی نہیں
ملی تھی اسے۔
"رُبائشہ
حق یہ میرا
مسئلہ نہیں ہے..... جہاں
مرضی جاؤ میری بلا
سے....."
"انہوں
نے تمہیں پہچاننے
میں غلطی کر
دی ۔۔۔۔مجھے لگا
ہی نہیں تھا
کہ یہاں خود
کی قیمت لگوا
بیٹھوں گی.... اس نے
خود پر گرے
ان نوٹوں کو
دیکھ کر کہا۔
تم محافظ نہیں ہو
لٹیرے ہو میں
یہ بات سب
کو چیخ چیخ
کر بتاؤ گی
یزدانی....."
"خبردار!
ایک لفظ نہیں
بولو گی تم......
آج سے تمہارے
میرے راستے الگ.... میں
تمہیں نہیں جانتا تم
مجھے نہیں..... یہ سمجھو
کہ ہم کبھی
ملے ہی نہیں"
اس نے قدم
اس کی طرف
بڑھاتے کہا۔
0 Comments