Subscribe Us

Misal E Ishq novel by AK novels (Season 01)

Misal E Ishq novel by AK novels  (Season 01)
Misal E Ishq novel by AK novels  (Season 01) complete urdu pdf novel free download




"Urdu Pdf Novel is the ultimate destination for Urdu literature enthusiasts. Immerse yourself in a vast collection of captivating Urdu novels and pdf books. From timeless romantic novels to classic Urdu literature, explore the works of renowned authors that have left an indelible mark on Urdu literature. With Urdu Pdf Novel, you can easily download and enjoy your favorite novels, allowing you to experience the joy of reading anytime, anywhere. Discover the beauty of Urdu literature, get lost in its enchanting stories, and embark on a literary journey that will leave you mesmerized. Join our community of passionate readers and indulge in the rich world of Urdu Pdf Novel."

"Urdu Pdf Novel is a platform where you can find the best Urdu novels and pdf books. Explore romantic novels, classic Urdu literature, and creations by famous Urdu authors. Download your favorite novels and enjoy reading with Urdu Pdf Novel."

Misal E Ishq novel by AK novels  (Season 01) is available on our website ''URDU PDF NOVEL''. It is contract marriage based urdu novel, haveli based novel, urdu most romantic and bold novel.  Ak Novels is a very fomaous witer on all social media.

 You all visiters open your google and type (urdupdfnovel.com) and read all urdu novels.


Sneak peak

تھوڑی دیر میں نکاح ہے تم دونوں کا ۔۔۔۔ایک سخت آواز پر فلک نے اپنے گھٹنوں سے سر اٹھا کر دیکھا۔۔۔۔


میں یہ نکاح نہیں کرونگا۔۔۔۔کونے میں کھڑے اُس نوجوان نے سخت نظروں سے فلک کی طرف دیکھتے ہوئے کہا۔۔۔


نکاح تو تم دونوں کو کرنا پڑے گا نکاح کرو گے تو ہی یہاں سے سردار تم دونوں کو جانے دے گے ورنہ نہیں۔۔۔۔۔وہی سخت آواز گونجی۔۔۔۔


میری بات سنے ہمارے درمیان کچھ نہیں ہوا تھا۔۔۔آپ سمجھ کیوں نہیں رہے ۔۔۔فلک نے کھڑے ہوتے سامنے موجود لمبے سے آدمی کو دیکھتے ہوئے روتے ہوئے کہا۔۔۔


لڑکی ہم کچھ نہیں جانتے جو ہم نے اپنی نظروں سے دیکھا وہ کافی تھا ۔۔۔اب نکاح کے لئے خود کو تیار کرو۔۔۔وہ آدمی سختی سے بولتا ہوا چلا گیا۔۔۔۔

یہی چاہتی تھی نہ تم ۔۔۔۔تم جیسی امیر زادیوں کو نہ اپنی عزت کی فکر ہوتی ہے نہ دوسروں کی۔۔۔۔۔۔کامل نے فلک کے نزدیک آکر اُسکا بازو اپنی سخت گرفت میں لیں کر کہا۔۔۔۔۔۔۔


پر میں نے سب جان بوجھ کر نہیں کیا تھا۔۔۔فلک نے روتے ہوئے کہا۔۔۔۔


مجھے یقین ہے  خضر آکر مجھے بچا لے گا۔۔۔فلک نے اپنے آنسو پوچھتے ہوئے ایک مان سے کہا۔۔۔


اوہ بی بی ہوش میں اؤ۔۔۔۔کوئی نہیں انے والا تمہیں بچانے کے لئے آخری راستہ یہی بچا ہے کہ نکاح کر کے یہاں سے نکلے پھر باہر کی دنیا میں نہ میں تمہیں جانتا ہُوں اور نہ تم مجھے۔۔۔کامل کے لہجے میں بیزاری تھی۔۔۔۔۔


sneak peak

مجھے دیکھنا ہے آپکو۔۔۔فلک نے بےبسی سے کہا۔۔۔


کامل نے کوئی بھی جواب دیے بنا اُسکے گلابی لبوں کو اپنی گرفت میں لیا تھا نرمی سے اُن پر اپنا لمس چھوڑتے وہ فلک کو بوکھلانے پر مجبور کر گیا تھا۔۔۔۔۔


اتنے دن وہ دور رہا تھا فلک اُس سے شکوہ کرنا چاہتی تھی لیکن وہ اُسے اپنی قربت میں بہکا رہا تھا۔۔۔


فلک کے لبوں کو آزادی بخشتے وہ اُسے اپنے بازؤں میں بھر گیا تھا ۔۔۔۔


بیڈ پر آرام سے اسکو لٹاتے وہ اُس پر کسی کالی گھٹا کی طرح چھاتے وہ اُسکی گردن پر اپنا لمس چھوڑ رہا تھا اور فلک تمام شکوہ بھولتے اپنا آپ اُسکے حوالے کر گئی تھی یہ جانے بغیر کہ یہ ظالم انسان اُسکی جھولی میں وصل کی رات ڈال کر اُسے پھر سے ہجر کی بھڑکتی اگ میں جھونک دے گا۔۔۔۔کامل نے کمرے کی تمام لائیٹس بند کر کے اُسکی آنکھوں سے پٹی ہٹائی تھی۔۔۔اندھیرے کمرے میں وہ صاف اپنے چہرے پر پڑتی خضر کی گرم لو دیتی تپش زدہ سانسیں محسوس کر سکتی تھی کامل کا چہرہ اب بھی وہ نہیں دیکھ پا رہی تھی۔۔۔۔


DOWNLOAD PDF 

GIVE US YOUR FEEDBACK IN COMMENT

You all visiters open your google and type (urdupdfnovel.com) and read all urdu novels

Post a Comment

0 Comments