Subscribe Us

Murad Ishq novel by Farwa noor (Season 1)

Murad Ishq novel by Farwa noor (Season 1)
Murad Ishq novel by Farwa noor (Season 1) free pdf download

Murad Ishq novel by Farwa noor (Season 1) is available on our website URDU PDF NOVEL. It is Vani based novel urdu, khoon baha based romantic novel, age deffernce based novel, cousin marriage based novel and romantic based novel.

Murad Ishq novel by Farwa noor (Season 1) free pdf download, free urdu novel download, urdu novel download pdf, cousin marriage based novel pdf download, Vani based novel pdf free download , Farwa noor all novels list, urdu novels pdf download offline, vani based novel download.

Welcome to our Urdu Pdf Novel “ website! We are delighted to have you here. We have created urdu novels platform for both writers  and readers, where all writers can showcase their literary talents, and readers can find the finest novels. You will discover a wide range of Free urdu novels on this site, including urdu romantic, horror, family-based, second marriage based novels, army based novels,Islamic novels and much more. Urdu short novels and urdu afsana are also available on our website. 


 SNEAK PEAK

ھیں کتنی خوبصورت لگ رہی ہیں آپ"


شاہسوار کے کہنے پر رخ نے اپنی لزرتی پلکیں اٹھا کر سامنے آئینے میں دیکھا اور لمحے کو مہبوت ہوئی تھی۔


وہ دونوں ایک ساتھ کھڑے کتنے مکمل لگ رہے تھے۔۔


وہ آئینے میں نظر آتے اپنے عکس کو دیکھنے میں مگن سی تھی جب اسکے ردعمل پر مسکراتے شاہسوار نے پینٹ کی جیب سے گولڈ کا نفیس سا پینڈنٹ نکال کر اسکی گردن کی زینت بنایا۔


اپنی گردن پر اسکی انگلیوں کا لمس محسوس کرتی وہ کانپ اٹھی۔


وہ اس سے دور جانا چاہتی تھی مگر اسکے گرد حصار باندھ وہ اسکی کوشش کو ناکام کر گیا۔


"یہ آپ کی رونمائی کا تحفہ دینا تو شادی کے دن ہی چاہیے تھا لیکن جب شادی ہی نارمل انداز میں نہیں ہوئی تو رونمائی بھی ایسے ہی ملنی تھی" اسکے کندھے پر ٹھوڑی ٹکاتے وہ دونوں کا عکس آئینے میں دیکھ سرگوشی میں کہتا اسکے گال کو اپنے لمس سے دہکا گیا۔


اور شاہسوار کی اس جسارت پر رخ پوری کانپ اٹھی۔۔


"بس اتنے میں ہی کانپ رہی ہیں آپ اگر"


"آپ" وہ بے بسی سے رو دینے کو تھی۔۔

SNEAK PEAK

"آج آپ میری ہیں اور یہ رات بھی اور مزاحمت مت کیجئے گا ورنہ آنے والے طوفان کا مقابلہ کرنا آپ کے بس کی بات نہیں" اپنے لفظوں سے اسے الجھتا وہ اسے اپنے حصار میں لیتے اسکی جان نکال گیا تھا۔۔


"شاہ " اسکی نظروں سے گھبراتے رخ نے اسکی گردن میں منہ چھپایا تھا دل تھا کہ پسلیاں توڑ ہتھیلی میں دھڑک رہا تھا۔


اسے اپنے حصار میں قید کئے شاہسوار نے اسکا سر تکیہ پر رکھا اور خود اس پر حاوی ہوا تھا۔


"شاہ کھانا"


"بھوک نہیں"


"چینج کرلیں"


"ضرورت نہیں" اسکا شرمانا اسکی گھبراہٹ سمجھتا وہ اسکے ہاتھ کی پشت کو ہولے سے سہلانے لگا۔


"شاہ نیند"


"مجھے تو نہیں آرہی اور آپ کی نیندیں اڑانے کے ارادے سے میں واپس آیا ہوں" شرارت سے کہتے وہ دانتوں تلے لب دبا گیا۔


" مجھے صبح اٹھنا ہوتا ہے" ایک اور بہانہ


"آج ہم سوئیں گے نہیں تو آپ کو اٹھنا نہیں پڑے گا" اسکے گال کو اپنے ہاتھ کی پشت سے سہلاتے وہ اس کے چہرے پر قوض و قزح کے رنگ بکھیر گیا۔۔


"شاہ نہیں کریں" اسکی نظروں سے گھبراتے وہ روہانسی ہوئی۔۔


"میں کہاں کچھ کر رہا میری جان"


"آپ مجھے تنگ کرنے کے لئے آئے ہیں؟"

DOWNLOAD PDF LINK

give us your feedback in comment

Murad Ishq novel by Farwa noor (Season 1) free pdf download, free urdu novel download, urdu novel download pdf, cousin marriage based novel pdf download, Vani based novel pdf free download , Farwa noor all novels list, urdu novels pdf download offline, vani based novel download.

Post a Comment

0 Comments