Subscribe Us

Noor nahi koh E noor ho tum by mahi ji complete urdu novel pdf

 

Noor nahi koh E noor ho tum by mahi ji complete urdu novel pdf
Noor nahi koh E noor ho tum by mahi ji complete urdu novel pdf free download

Noor nhn koh e noor ho tum is very famous novel on social media. It is written by mahi ji. mahi is a new writer and very talented writer on social media. Noor nahi koh E noor ho tum by mahi ji complete urdu novel pdf is urdu family based novel and after marriage based novel. Download this urdu novel.

"Urdu Pdf Novel is a platform where you can discover the best Urdu novels and pdf books. Dive into a world of romantic novels, classic Urdu literature, and captivating creations by renowned Urdu authors. Download your favorite novels and indulge in the joy of reading with Urdu Pdf Novel."



"Urdu Pdf Novel is the ultimate destination for Urdu literature enthusiasts. Immerse yourself in a vast collection of captivating Urdu novels and pdf books. From timeless romantic novels to classic Urdu literature, explore the works of renowned authors that have left an indelible mark on Urdu literature. With Urdu Pdf Novel, you can easily download and enjoy your favorite novels, allowing you to experience the joy of reading anytime, anywhere. Discover the beauty of Urdu literature, get lost in its enchanting stories, and embark on a literary journey that will leave you mesmerized. Join our community of passionate readers and indulge in the rich world of Urdu Pdf Novel."


SNEAK PEAK

مجھے تم سے کچھ کہنا ہے  عیلی جیبوں میں ہاتھ ڈالے خاموشی سے سکندر کی پیروی کرتی پانچ سیڑیاں اتر کربینچ تک اگئی  بیٹھتے ہی سکندر نے گلوز اتارے اور ڈرم کی طرف ہاتھ بڑھائے کہ انہیں آگ سے سینک کر گرم کریں تب انہوں نے اپنی اور نور کی منگنی کی ساری بات بتائی اور عیلی کو دیکھ کر نظریں جھکا کر بولے اورمیں یہاں جابر سے نور ہمیشہ کے لیے چھیننے ایا تھا  چاہیے جابر کی اور اس کی دوستی کا آخری دن ہوتا وہ ایک لمبی ساںس۔ خارج کر کے شرمندہ سے عیلی کو دیکھنے لگے تب ہی عیلی نے ایک افسردہ سی نظر سکندر کو دیکھا کہ وہ میرے بھائی اور۔ اپنے دوست سے اس کی خوشیاں چھیننے آیا تھا وہ کچھ غلط سوچتی یا نفرت کا اظہار کرتی


 تب ہی آنکھوں میں پیار سموئے سکندر عیلی سے بولا پر پھر اچانک تم میری زندگی میں آگئی ایک خوشبو دار ہوا کے جھونکے کی طرح تم لفٹ لے کر زبردستی میری گاڑی میں بیٹھی اس وقت میں جھنجھلا رہا تھا کہ یہ کیا بتمزی ہے پر دوران سفر مجھے احساس ہو گیا کہ تم رحمت کا فرشتہ ہو جسے رب نے بھیجا ہے تاکے جو غلط ہونے جا رہا تھا جو تباہی میں مچانے لگا تھا۔ وہ نا ہو وہ عیلی کو دیکھ کر بولا دیکھو عیلی  خدا کی کرنی کہ اسی دن تمہاری منگنی بھی ٹوٹی تھی یعنی تمہارے مجھ تک پہنچنے کے سارے راستے رب نےسیدھے کر دیے تھے اسی دن تم اپنے پیار کو چھوڑ کر ائی تھی تب اپنے ہاتھوں کو آپس میں ملتی عیلی بولی وہ میرا پیار نہیں میری غلطی تھی جسے میں سدھار کر ائی تھی وہ تھوڑی سخت لہجے میں بولی  وہ میرا دوست تھا بس نو مور مجھےیہ تھا کہ ہم دونوں مسلمان ہیں اور یہاں کے طریقوں سے واقف ہیں ایک دوسرے کو سمجھ کر چلیں گے اور کبھی زندگی میں اپنے ملک جانا چاہیے تو ہمارا ملک بھی ایک ہی ہو بس وہ جھنجھلا کر بولی مجھے اس کی منگنی توڑنے کی وجہ جان کر حیرت ہوئی  کہ اس آزاد  معاشرے میں رہتے ہوئے بھی وہ کتنا  تنگ نظر ہے۔ سچ میں سکندر جی مجھے نہیں تھا پتہ کہ اس کی سوچ ایسی ہے یہاں تو جس کسی کی بھی سوچ ملتی ہے وہ شادی کر لیتا ہے عمر  یا سٹیٹس دیکھے بغیر کہ لوگ زندگی میں سکون کو اولیت دیتے ہیں  اور وہ تب ہی ہو گا جب زہنی ہم  اہنگی ہو گی۔

میں حیران ہوں میں نے اسے سمجھنے میں اتنی بڑی غلطی کی کہ اس کی ایک بات  سے میرا سارا گھرانہ ڈسٹرب ہوا ہے 

اس وجہ سے اسے چھوڑ کر ائی ہوں

URDU NOVEL DOWNLOAD

GIVE US FEEDBACK IN COMMENT

all urdu pdf novel, urdu novel bank, best urdu novel pdf, after marriage based novel, urdu pdf nove, urdu novel, classic novel

Post a Comment

0 Comments