Subscribe Us

Udaan by Qanita Khadija complete novel pdf

Udaan by Qanita Khadija complete novel pdf download


Udaan by Qanita Khadija complete novel pdf is available on our website. It is army based, air force based, innocent heroin and childhood love story based novel. Download complete novel, download army based novel in urdu, rude hero and innocent heroin based novel download, urdu novels download, Qanita Khadija all novels download, cousin based novel download.


We are delighted to have you here. We have created a premier platform for both writers Welcome and readers, where all writers can showcase their literary talents, and readers can find the finest novels. You will discover a wide range of novels on this site, including romantic, horror, family-based, mystery, second-marriage themes, army-related stories, adventure tales, Islamic literature and much more.


SNEAK PEAK

’’فلائنگ لیفٹینینٹ خان،فلائنگ لیفٹینینٹ خان آر یو لسنگ؟‘‘ (فلائنگ لیفٹینینٹ خان،فلائنگ لیفٹینینٹ خان کیا آپ کو آواز آ رہی ہے؟‘‘) ایر پیس پر ابھرتی آواز نے اس وقت سب کے اعصاب کو شدید جھٹکا دیا تھا۔ کنٹرول آفس میں بیٹھا املہ اس وقت سخت دباؤ کا شکار تھا۔موسم ابر آلود ہونے کی وجہ سے رابطہ نا ہونے کے برابر تھا۔ایر پیس میں ابھرتی آواز بھی سگنلز نا ھونے کی وجہ سے بیچ میں ہی کہی کھو جاتی۔آج صبح ہی تھنڈڑ جے۔ایف سیونٹین نے پرواز بھری تھی گھنٹے بعد ہی طیارے کے انجن میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے چنگاریاں ابھرنے لگی۔جسکی وجہ سے کنٹرول آفس میں ایک ہلچل مچ گئی،اور اب فلائنگ لیفٹینینٹ خان سےرابطہ کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی جو کہ خراب موسم کی وجہ سے نا ممکن ہو گیا تھا۔کالی گھٹاؤں نے پورے آسمان پر اپنی چادر بچھادی تھی،کڑکڑاتی بجلی نے موسم کو خوابناک بنا دیا تھا۔ آسمان میں طیارہ غوطے کھا رہا تھا،ایسا موسم اس ماحول نے سب کا سانس روک رکھا تھا۔جہاں ہر کوئی طیارے کی حفاظت کے لیے دعا گو تھا وہی ایک ایسا وجود بھی تھا جو آج اپنے جیت جانے کی خوشی منا رہا تھا۔ دیکھتے دیکھتے آگ کا ایک شعلہ بھڑکا اور پورے طیارے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،بس چند منٹوں کا کھیل اور سب کچھ ختم ہو گیااور کسی کو تو شاید دنیا۔۔۔۔ ایک وجود تھا جسنے آج اپنی پہچان کھو دی وہی دوسری طرف ایک اور وجود تھا جس نے سب کچھ کھو دیا ، سب کچھ۔

give us your feedback in comment
Download complete novel, download army based novel in urdu, rude hero and innocent heroin based novel download, urdu novels download, Qanita Khadija all novels download, cousin based novel download

Post a Comment

0 Comments