Subscribe Us

Rangish by Binte Asalam complete urdu pdf novel

Rangish by Binte Asalam complete urdu pdf novel
Rangish by Binte Asalam complete urdu pdf novel  download

 

"gangster novels free download", "crime fiction ebooks", "mafia stories PDF", "urban crime novels online, "gangster based urdu novels pdf free download,"villain novels free download", "dark fiction ebooks", "antagonist stories PDF", "twisted character novels online", "Rangish novel by Binte Assalam free download", "Binte Assalam novels PDF", "Rangish novel complete download", "Urdu romantic novels online".

"Rangish" is a novel written by Binte Aslam. The novel explores themes of love, relationships, and societal expectations through the journey of its characters. Set in a vibrant backdrop, "Rangish" delves into the complexities of human emotions and the intricacies of interpersonal connections. It offers readers a colorful narrative filled with rich characters and compelling storytelling.

In a gangster-based novel with a psycho villain, the narrative is filled with crime, showcasing the underworld's intricate dynamics. The villain, often depicted as a psychopath, adds an element of suspense and darkness to the story. The thrilling plot revolves around power struggles, betrayals, and acts of violence. Amidst the chaos, a love story unfolds, intertwining passion with danger. Readers are kept on the edge of their seats as the plot twists and turns, exploring themes of revenge, morality, and redemption. It's a psychological thriller that challenges the boundaries between good and evil, leaving a lasting impression on its audience.

SNEAK PEAK


وہاں مت جائیں !! پلیز وہ جگہ خطرناک ہے !! حمائل پیچھے سے چیخ رہا تھا جہاں آگے احد گن لوڈ کیے عمارت کے اُس حصے میں جارہا تھا جہاں دہشت گرد موجود تھے " کچھ نہیں ہوگا حمائل اب سامنے سے دیکھنا ہوگا !!! وہ آگے بڑھتا جارہا تھا وہ اکیلا سامنے تھا باقی سب چھپ کر حملہ کر رہے تھے  احد واپس آجائیں !!!  وہ ایک قدم آگے رکھتا تو وہاں سے فائرنگ سٹارٹ ہوجاتی اسلیے حمائل  اس سے التجا کر رہا تھا آخر مجبوراً وہ بھی اسکے پیچھے چلا گیا ٹھاہ!!!! مگر اسکے پہنچتے ہی تین فائر سیدھا حمائل کے سینے میں لگ چکے تھے گن اسکے ہاتھوں سے گر چکی تھی وہ گر گیا " حمائل!!!!!!!!

 

SNEAK PEAK:

ا پردے ہٹا کر لائٹس ان کی دھوپ سیدھی حمنا کے چہرے پر آگئی تھی ۔اسکی اچانک نظر ڈریسنگ کے شیشے کی طرف پڑی تو ایک شرارت سوجھی سائیڈ ٹیبل سے گلدان اٹھایا اور شیشے کا نشانہ لگایا ون ٹو تھری دھڑام ! ڈریسنگ کا شیشہ ٹوٹ کر کرچی کرچی ہوگیا تھا وہ ہڑبڑا کر اٹھی " پارس آگیا !" احد نے مسکرا کر اسے دیکھا " پارس نہیں میری جان احد احد آگیا وہ میں کمرے میں  آیا تو ڈریسنگ کا شیشہ سلامت ملا پھر مجھے یاد آیا کہ میری بیوی کو تو شیشے توڑنے کی عادت ہے تو اس سے چھوٹ گیا ہوگا اب جو کام بیگم ادھورا چھوڑے گے وہ شوہر کو تو پورا کرنا پڑے گا نہ !" وہ ہونکوں کی طرح اسے دیکھے جارہی تھی " جلدی سے تیار ہوکر نیچے آجاؤ کھانا کھاتے ہیں !" یہ کہہ کر وہ چلا گیا حمنا ابھی بھی سکتے کے عالم میں بیٹھی تھی جب وہ دوبارہ اسکے سامنے آگیا حمنا اور اسکے چہرے میں صرف انگلی کا فیصلہ تھا" وہ پوچھنا یہ تھا کہ  باتھ روم میں شیشہ ہے ؟" حمنا نے بے ساختہ ہی سر نفی میں  ہلا دیا "


Sneak peak:

اسنے حیرت سے سکرین کی جانب دیکھا جہاں ہالی ووڈ کے مشہور اینیمیٹڈ فلم زٹوپیا لگی تھی جوڈی ہوپس جو ایک خرگوش تھی اسی کے یہ ڈائیلاگ تھے ۔سکرین پر ہاول کرتے بھیڑیے نظر آرہے تھے " نائٹ ہاولرز! احد نے بے ساختہ کہا ." بھیڑیوں کو انکے رات میں غرانے کی وجہ سے نائٹ ہاولرز بھی کہتے ہیں ! پیروں میں جیسے جان سے آگئ تھی اسنے  ایکدم دم اس  بچی کے ماتھے پر بوسہ دیا " تھینک یو مائی اینجل ! اس بچی نے بھی اسکی گال کو چھوا " یور آر مائی اینجل ! خدا کا شکر کرتا وہ واپس ریسٹورنٹ کی جانب بھاگا اور کارڈ جبار کے سامنے پھینکا " نائٹ ہاولرز بھیڑیے کو وُلف کے ساتھ نائٹ ہاولرز بھی کہتے ہیں یہ انکا ایڈجیکوٹیو یعنی صفاتی نام ہے ! جبار نے حیرت سے اسے دیکھا وہاں موجود شیفس میں سے ایک نے چور نظروں سے احد کو دیکھا " آدھا دن نکال دیا ایک نام پتہ کرنے میں ! احد نے خفت سے اسے دیکھا " آپ کھانا پکائیں شیف صاحب ہم اپنی کھچڑی خود پکا لیں گے !"جبار کی آنکھیں مزید پھیل گئی تھیں " وہ شیف نہیں ہے !" احد نے حیرت سے اس آدمی کو دیکھا جو سینے پر ہاتھ باندھے اسے گھور رہا تھا جسے دیکھ کر احد کی آنکھیں پھیل گئی تھیں اسنے دیکھا تو اسے نیوز میں جو مر گیا تھا ۔اسنے جبار کو دیکھا ۔

“ مائی سیلف جبار آفندی سب پیار سے مجھے جوجو کہتے ہیں ۔

مائی سیلف نعمان  شیرازی سب پیار سے مجھے مرحوم ایم این اے نعمان شیرازی کہتے ہیں !"


DOWNLOAD NOVEL PDF

give us your feedback in comment
If you want to read more novels than visit our website www.urdupdfnovel.com
If any writer want to publish their novel than contact us

MAY YOU LIKE THIS: 

Post a Comment

0 Comments