Subscribe Us

Tu Hi Justaju by Haya Fatima complete urdu pdf novel

Tu Hi Justaju by Haya Fatima complete urdu pdf novel
Tu Hi Justaju by Haya Fatima complete urdu pdf novel download


Cousin marriage novel, Cousin romance novel, Cousin relationship novel, Cousin love story,  Cousins in love fiction, Family ties romance novel, Forbidden love cousin novel, Family saga cousin marriage, PDF download, PDF free download, Free Urdu novel PDF,  Urdu novel PDF download,  novel PDF free, Online Urdu novel PDF, Read Urdu novel online PDF, PDF free download, Urdu novel PDF,  Free ebook Urdu novel, friendship based novel PDF, ego based novel download, rude herone based novel.



"Tu Hi Justaju" is a novel written by Haya Fatima. It revolves around themes of love, longing, and self-discovery. The story follows the journey of its protagonist as they navigate through various challenges and experiences, seeking fulfillment and purpose in life. With intricate character development and engaging plot twists, the novel captivates readers with its exploration of human emotions and relationships.


"Explore the captivating world of Urdu literature with our extensive collection of Urdu PDF novels. From timeless classics to contemporary masterpieces, our library offers a diverse range of Urdu novels spanning romance, suspense, historical fiction, and more. Immerse yourself in the enchanting narratives crafted by renowned Urdu authors, and embark on unforgettable literary journeys. Whether you seek heartwarming tales of love and longing or gripping stories of adventure and intrigue, our collection has something for every Urdu literature enthusiast. Download your favorite Urdu PDF novel today and experience the magic of Urdu storytelling at your fingertips."


INTRODUCTION
اسلام علیکم ڈیر ریڈرز
امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں ہوں گے۔ یہ ناول سٹارٹ کرنے سے پہلے میں آپ سب کو یہ بتاتی چلوں اس ناول میں آپ لوگ love, friendship, jealousy, romance, drama, trama, family سب دیکھیں گے۔ آپ سب میں سے کچھ لوگ۔۔۔ کچھ نہیں بہت سے لوگ ہوں گے جن کو میتھ سبجیکٹ اچھا نہیں لگتا ہو گا۔ مگر یہ میرا فیورٹ سبجیکٹ ہے۔ آپ میں سے بہت سے لوگوں کی میتھ سے نفرت دیکھ کر ہی میں نے اس ناول میں بہت ہی سمپل میتھ کا استعمال کیا ہے۔ مگر یہ ناول یونیورسٹی بیس ہے تو میں نے ایک جگہ پر Pure Math  کا استعمال کیا ہے دوسرے الفاظ میں آپ  اسے  Theorem بھی کہہ سکتے ہیں۔ 
اس ناول میں میں نے بزنس میتھ کا ایک سبجیکٹ استعمال کیا ہے یہ سبجیکٹ بی بی اے کے سٹوڈنٹس پڑھتے ہیں مگر میتھ کے نہیں۔ اگر ریڈرز میں سے کسی کی میری طرح گریجوئیشن میتھ میں ہو گی تو وہ لازماً اس بارے میں جانتا ہو گا۔  اس ناول میں بیزنس میتھ کا سبجیکٹ لینے کا اہم مقصد بی بی اے اور میتھ کے سٹوڈنٹس میں ایک کو نیکشن دیکھانا تھا۔ اس میسج کو پڑھ کر آپ سب کے دماغ میں ایک سوال آ رہا ہو گا کہ میتھ ہی کیوں۔۔۔؟ میں کوئی اور سبجیکٹ بھی لے سکتی تھی۔ تو اس سوال کے جواب میں آپ یہ سمجھ لیں کہ یہ میری اس سبجیکٹ سے محبت کا ہی نتیجہ ہے۔ 
حیا فاطمہ۔

SNEAK PEAK 01

ایک انسان جس نے اس کی زندگی کا سکون دو بھر کیا ہوا تھا جو اس کے ساتھ نہ ہو کر بھی ہمیشہ اس کے ساتھ ہوا کرتا تھا۔ 
اس شخص نے حیام کے دل کے بند دروازے اس وقت کھولے تھے جب اس کو محبت لفظ کا مفہوم تک نہ معلوم تھا اور آج جب وہ ان کے مفہوم و معنی کو اچھی طرح جانتی تھی تو وہ انسان اس کے لیے اس کی زندگی کا ایک حصہ بن چکا تھا۔ 
اس کا دل ہمیشہ ہی اس شخص کو دیکھنے کی خواہش کرتا مگر قسمت تو جیسے اس اپسرا پر مہربان نہیں تھی۔ 
دل نے  آج بھی بے اختیار اس شہزادے کو دیکھنے کی خواہش کی تھی جو کہ اس کی سوچوں کا محور تھا۔

Sneak peak 02

عارض۔۔۔! حیام نے اسے آواز دی تھی۔
 کیا ہے اس مڈل کلاس میں جو میرے پاس نہیں ہے۔
 حیا۔۔۔! حیام کے پاس حیا ہے جو تمھارے پاس نہیں ہے۔ 
وہ تمھاری طرح بے حیا نہیں ہے۔
 ایسی کیا بے حیائی نظر آتی ہے تمھیں مجھ میں۔۔۔؟
 عورت کی حیا اس کی آنکھوں میں ہوتی ہے اس کی ہر انداز میں نظر آتی ہے۔
 اور یہ حیا حیام کے ہر انداز سے جھلکتی ہے۔

 وہ تمھاری طرح بے باک نہیں ہے۔
 مس ثنا ذیشان اور سب سے بڑھ کر حیام کو بات کرنے کا طریقہ ہے جو تمھارے پاس نہیں ہے۔
 حیام کے پاس وہ سب ہے جو تمھارے پاس نہیں ہے۔ 
Don’t Compare yourself Sana Zeeshan with Hayam Ahmad because Sana Zeeshan will never become Hayam Ahmad, understand!

DOWNLOAD PDF LINK

give us your feedback in comment
if you want to read  more novels  than open you google and visit our website www.urdupdfnovel.com

May you like this:

Post a Comment

0 Comments