Pakeeza Ishq novel by Hurain fatima complete urdu pdf novel |
"Pakeeza Ishq" by Hurain Fatima is indeed a romantic novel that incorporates elements of a contract marriage, which is a common trope in Urdu literature. The story often blends humor with romance, creating a light-hearted yet engaging narrative. The characters are typically caught in amusing situations, leading to comedic moments that add to the overall charm of the novel. Through its humor and romantic plot, the novel explores the dynamics of relationships and the journey of the characters as they navigate their feelings and circumstances.
SNEAK PEAK:
زیادہ باتیں نہ بناؤ اور جلدی سے میری منہ دکھائی دو۔۔۔۔
وہ بھی شرمانا گھبرانا بھول کر اپنی اصل ٹون میں واپس آئی ۔۔۔۔
کون سی منہ دکھائی ۔۔۔
کہاں کی منہ دکھائی ۔۔۔
اور کیوں دوں ۔۔۔
ویسے بھی ہزار دفعہ تو میں نے تمھارا یہ منہ دیکھا ہوا ہے اور مجھے تو کسی نے بتایا بھی نہیں ایسی کوئی رسم ہوتی ہے ۔۔۔
اور مجھ معصوم کی تو ویسے بھی پہلی اور اکلوتی شادی ہوئی ہے اس لیے مجھے پتا نہیں تھا ۔۔۔۔
رائید نے بھی آج بیچاری آبرو کو تنگ کرنے کی حد کر دی ۔۔۔۔
مجھے یہ تو پتا تھا تم کنجوس ہو لیکن اتنے کنجوس نکلو گے مجھے آج پتا چلا ۔۔۔۔
تمھیں شرم نہیں آئی اپنی وائف کے لیے کچھ بھی نہیں لے کر آئے ۔۔۔۔
تم بہت برے ہو چھچھورے انسان اپنی نئی نویلی دلہن کے ساتھ ایسا کیسے کر سکتے ہو ۔۔۔۔اب میں سب کو کیا منہ دکھاؤں گی ۔۔۔۔
0 Comments